Results 1 to 4 of 4

Thread: دل کی بات ۔۔۔۔۔ شازیہ منشاء

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel دل کی بات ۔۔۔۔۔ شازیہ منشاء

    دل کی بات ۔۔۔۔۔ شازیہ منشاء

    dil ki baat.jpg
    بی۔اے کانتیجہ نکلنے Ú©Û’ بعد میری بیٹی دن بدن کمزور ہوتی جا رہی تھی Ø+الانکہ اس کا نتیجہ بہت اچھا آیا تھا۔وہ فرسٹ ڈویژن میں پاس ہو ئی تھی۔۔۔۔
    اس بات کو 3 ماہ ہو چکے تھے۔ جب بھی رشتے دار ملتے اس کے اچھے نمبر لے کر پاس ہونے پر مجھے اور سب گھر والوں کو مبارکباد دیتے۔
    میں اپنے بھتیجے سے اس کی شادی کرنا چاہتا تھا میرا بھائی اس کا رشتہ لینے پر بضد تھا مگر میری بیٹی بضد تھی کہ وہ شادی نہیں کروائے گی وہ آگے پڑھنا چاہتی تھی۔ پڑھ لکھ کر کچھ بننا چاہتی تھی۔۔۔۔
    ایک دن میں نے اسے خوب ڈانٹا اور کہا''باپ کے فیصلے کے آگے ڈٹ جانا باپ کی نافرمانی ہے۔جاؤ میں تمہیں کبھی معاف نہیں کروں گا۔میری نظروں سے دور ہو جاؤ‘‘۔اسے خوب ڈانٹ کر میں غصے سے گھر سے باہر نکل گیا۔
    میں نے نوٹس کیا کہ واقعی وہ میرے سامنے بہت کم آنے لگی ہے۔کئی بار اس کی آنکھیں سوجھی ہوئی دیکھیں۔وہ چھپ چھپ کر روتی رہتی تھی۔۔۔۔۔۔
    میں اس کا باپ تھا اس Ú©ÛŒ اس Ø+الت Ú©Ùˆ دیکھ کر میرادل جھلملا اٹھا۔ایک ہوک سی دل میں Ù…Ø+سوس ہوئی۔اپنی بیٹی Ú©ÛŒ تکلیف Ú©Ùˆ میں اپنے دل میں Ù…Ø+سوس کرنے لگا۔
    اگلے ہی روز میرا بھائی اور بھابی اس کا رشتہ مانگنے میرے گھر آئے۔۔گھر والوں نے ان کی خوب خاطر تواضع کی رشتے کی جب بات چھڑی تو میں نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ میری بیٹی ابھی آگے پڑھنا چاہتی ہے جب تک اس کی پڑھائی مکمل نہیں ہو جاتی میں اس کے رشتے کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا۔۔۔۔
    Ø+ارث میرا لاڈلا بھتیجا ہے مجھے بہت پسند ہے اس Ú©ÛŒ جاب بھی اچھی ہے مگر اس سب Ú©Û’ باوجود اگر رانی Ú©ÛŒ تعلیم مکمل ہونے تک آپ انتظار کر سکتے ہیں تو مجھے اس رشتے پر کوئی اعتراض نہیں Û” Û” Û” Û”
    میرے بھائی کی فیملی کو یہ بات بہت زیادہ اچھی لگی کہ ان کی بہو مزید آگے پڑھنا چاہتی ہیں اور انہوں نے اس کی تعلیم مکمل ہونے تک شادی نہ کرنے کا وعدہ کیا۔۔۔۔۔۔
    میرے اس فیصلے نے میری بیٹی کی خوشی اس کے چہرے سے عیاں کر دی تھی۔اس کا پھول جیسا مرجھایا چہرہ ترو تازہ ہوگیا تھا۔
    میں ایک باپ تھا اور باپ ہونے کے ناطے اپنی بیٹی کے دل کی آواز سن چکا تھا۔۔۔اس کے دل کی آواز میرے دل کی آواز بن گئی اور میں نے اپنے دل کی مان لی تھی۔۔۔۔



    2gvsho3 - دل کی بات ۔۔۔۔۔ شازیہ منشاء

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: دل کی بات ۔۔۔۔۔ شازیہ منشاء

    2gvsho3 - دل کی بات ۔۔۔۔۔ شازیہ منشاء

  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: دل کی بات ۔۔۔۔۔ شازیہ منشاء

    Nice Sharing :-) Bohat Khoob Janaab :-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


  4. #4
    Join Date
    Jan 2023
    Location
    Saudi Arabia
    Posts
    565
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    2

    Default Re: دل کی بات ۔۔۔۔۔ شازیہ منشاء

    Khoob

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •